Saturday, March 23, 2019
[ : اسلام و علیکم میں سب دوستوں کو بتانا چاہتا ہوں کے ہم فونڈیشن بنا رہے ہیں جس کا مقصد صرف غریب لوگوں کی مدد کرنا ہے روزگار فراہم کرنا ہے اب اس بات پے آتے ہیں کے ہم نے کام کیسے کرنا ہے تو پیارے دوستو ہم 100 بانی ارکان کی کمیٹی بنایں گے پھر ہر ماہ ہر رکن 300 روپیہ جمع کرے گا اور وہ 30000 بن جاتا تو وہ کسی ایک رکن کو دے دیا جاے گا جو 100 ارکان مے شامل ہو گا پھر اگلے ماہ دوبارہ ایسے ہی ایک اور رکن کو یا پھر کوی کاربار سٹارٹ کر کے دیں گے اس ترا ہر اس انسان کی مدد ہو گی جس کے پاس پیسے نی ہے وہ اپنا روزگار چلا سکتا ہے اور کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جن کے پاس پیسے تو ہیں مگر وہ کیہتے ہم دیں گے اپ لوگوں کے لیے اسانی پیدا کرو ہم کچھ نہی لیں گے تو ایسے دوست بھی ہمارے پاس ہیں ہم نے ارکان 100 سے 1000 کرنے پھر زیادہ بھی ہوں گے اور اس مقصد کے لیے ہم ویب بھی بنوا رہے ہیں اور موبایل ایپ بھی جس میں ہر چیز کا حساب ہو گا اور یے سب فاینل نہی ہے میمبر حضرات بھی مشورا دے سکتے ہیں کے ایسے نھی ایسے کرو تو ہم اس پے بھی نظر دالیں گےاور جو سب ارکان کا فیصلہ ہو گا وہ ہی ہمارا ہو گا جلد ہی اس کام کا آغاز ہو گا انشااللہ
Subscribe to:
Posts (Atom)
